کرم: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، پاسپورٹ آفس صدہ میں مردانہ اور زنانہ انتظار گاہ پر کام شروع

کرم:پاسپورٹ آفس صدہ میں مردانہ اور زنانہ انتظار گاہ پر کام شروع،گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر لوئر کرم حامد خان نے پاسپورٹ آفس کے دورے کے دوران مردانہ اور زنانہ کے لیے انتظار گاہ کے عدم موجودگی پر فوراً نوٹس لیتے … Continue reading کرم: ضلعی انتظامیہ کا ایکشن، پاسپورٹ آفس صدہ میں مردانہ اور زنانہ انتظار گاہ پر کام شروع